حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق مندرجہ ذیل روایت کتاب الامالی سے نقل کی گئی ہے۔
اس روایت کا متن اس طرح ہے:
قال الامام الصادق علیہ السلام:
لَستُ اُحِبُّ أن أرَی الشّابَّ مِنکُم إلاّ غادِیا فی حالَینِ: إمّا عالِما أو مُتَعَلِّما
حضرت امام جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا:
مجھے پسند نہیں ہے کہ تم(شیعہ جوانوں) میں سے کوئی ان دو حالتوں سے خالی ہو: یا وہ دانشور ہو یا علم و دانش کو حاصل کرنے والا ہو۔
الأمالی، طوسی ، ص ۳۰۴